Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

یمن کیلئے 2.6ارب ڈالر

واشنگٹن ۔۔۔ اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ 16 ممالک نے یمن میں انسانی امداد کا سلسلہ جاری رکھنے اور اسکا دائرہ بڑھانے کیلئے 2.6ارب ڈالر کے عطیات دینے کا وعدہ کرلیا۔ امدادی ممالک کی کانفرنس جنیوا میں ہوئی۔ اس مرتبہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ عطیات جمع ہوئے۔
 

شیئر: