Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

دلجیت دوسانجھے کا مومی مجسمہ

بالی وڈ اداکار دلجیت دوسانجھے کا مومی مجسمہ بہت جلد دہلی کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنےگا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجابی فلموں اور بالی وڈ میں فلم اڑتا پنجاب  سےقدم رکھنےوالے دلجیت  کے مومی مجسمے کی تقریب رونمائی رواں ہفتے دہلی میںمنعقد کی جائےگی۔دلجیت سنگھ خصوصی شرکت کرینگے اور مداحوں سے ملاقات بھی کرینگے۔
 

شیئر: