Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

میگزین کے سرورق کیلئےسارہ کا فوٹوشوٹ

 بالی وڈ  میں چند ہی فلموں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونےوالی اداکارہ سارہ علی خان نے نیا فوٹوشوٹ کروایاہے۔ اس میں سارہ علی خان  کینیا کے جنگلات میں مختلف انداز میں دکھائی دی ہیں۔سارہ نے  یہ نیا فوٹوشوٹ معروف میگزین کے سرورق کیلئے کروایاہے۔
 
 

شیئر: