Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

آکاش امبانی کی پری ویڈنگ پارٹی میں بالی وڈ اسٹارز

ہندکے معروف بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی سوئٹزر لینڈ میں پری ویڈنگ پارٹی منعقد ہو رہی ہے ۔بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور، عالیہ بھٹ، ملیکا اروڑا،ارجن کپور آکاش امبانی کی ’پری ویڈنگ پارٹی ‘میں شرکت کرنے کے لئے  پہنچ گئے۔اِن سب اداکاروں کو اتوار کی رات ائیر پورٹ پر دیکھا گیا جہاں یہ سب سوئٹزر لینڈ کی فلائٹ کے  لئے موجودتھے۔ واضح رہے کہ  مْکیش امبانی کے بڑے بیٹے آکاش امبانی اپنی بچپن کی دوست’ شلوکا مہتا‘سے رشتہ ازدواج میں رواں سال9مارچ کو منسلک ہو رہے ہیں۔
 

شیئر: