Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

امیتابھ ہیپاٹائٹس میں مبتلا

بالی وڈ کے اداکار امیتابھ بچن  ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے ہیپاٹائٹس بی کی تشخیص کی ہے مگر وہ ایک نارمل زندگی گزار رہے ہیں۔امیتابھ نے ہیپاٹائٹس سے متعلق تقریب سے خطاب میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں افسوس ہوتاہے کہ اس بیماری کا شکار خواتین کےساتھ معاشرہ برا سلوک کرتاہے۔
 

شیئر: