Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

گلی بوائے کی ٹیم سینما پہنچ گئی

حالیہ ریلیز ہونےوالی بالی وڈ فلم ' گلی بوائے شائقین میں بےحد مقبول ہوگئی ہے۔ ہر طرف رنویر کی اداکاری کے چرچے ہیں ایسے میں اداکار رنویر سنگھ، ہدایتکارہ زویا اختر اور ساتھی اداکاروں کےساتھ ممبئی  کےایک سینما  پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔رنویر نے سینما پہنچ کر گلی بوائے کا ریپ گیت پیش کیا ۔شائقین سینما نے اپنے من پسند اداکار کو دیکھ کر ان کےساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
 
 

شیئر: