Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نوازالدین مداحوں کی دھکم پیل میں

بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی سیلفی کے شوقین مداحوں کی بھیڑ میں پھنس گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی اپنی نئی فلم کی تشہیر کیلئے کانپور پہنچےجہاں ا نہیںدیکھ کر بڑی تعداد میں وہاں پہنچ گئے۔ اسی بھیڑ میں نواز دھکم پیل میں پھنس کر رہ گئے۔سیکیورٹی گارڈ نےآکر نوجوانوں کی بھیڑ سے نکال کر گاڑی میں بٹھایا۔نوازالدین ان دنوں اپنی نئی فلم فوٹوگراف کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔
 
 

شیئر: