Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ریاض ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج پیر کو عسیر، نجران، جازان، باحہ اور طائف کے پہاڑی علاقو ںمیں گرد آلود ہواﺅ ں کے بعد گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے۔بحر احمر میں ڈیڑھ میٹر تک اونچی لہریں اٹھیں گی۔ ماہر موسمیات الربیعان نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں یہ بھی بتایا کہ کل منگل سے جمعہ تک مملکت کے بیشتر علاقوں خصوصاً شمالی اور وسطی علاقوںمیں موسم غیر مستحکم رہیگا۔
 

شیئر: