Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

سعودی فوجی دستہ سوڈان پہنچ گیا

ریاض ۔۔۔ سعودی عرب اور سوڈان بحری فوجی مشقیں آج سے شروع کرینگے۔ سعودی بحریہ کا دستہ ”الفلک تھری“ بحری فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے سوڈانی شہر پورٹ سوڈان پہنچ گیا۔
 

شیئر: