Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

تنوشری کا ہارورڈ اسکول میں لیکچر

بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ٹویٹر ٹرینڈ” می ٹو“ کے ذریعے تہلکہ مچانے والی اداکارہ تنوشری دتہ امریکہ کے ہارورڈ اسکول پہنچ گئیں جہاں انہوں نے ہراسانی کے عنوان پر خصوصی لیکچر پیش کیا ۔تنوشری نے اس نئے تجربے کو اپنے لئے باعث خوشی قراردیا۔ سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کے بعد تنوشری نے اداکار نانا پاٹیکر اور دیگر پر ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرایاتھا۔ وہ ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں۔
 

شیئر: