Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شاہد کپور پروڈیوسر بن گئے

بالی و ڈ اداکار شاہد کپوراداکاری سے شہرت کمانے کے بعد اب پروڈکشن میں اپنی صلاحیتیں منوانے کیلئے تیار ہوگئے ہیں ۔خبر ہے کہ شاہد کپور اب فلموں میں بطور پروڈیوسر بھی کام کرینگے۔ رپورٹس کے مطابق ایشین گولڈ میڈلسٹ ہندوستانی باکسر ڈنکو سنگھ کی زندگی پربنائی جانے والی فلم کی پروڈکشن شاہد کپورہی کریں گے ۔
 
 

شیئر: