Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

فواد خان کیخلاف مقدمہ

نامور پاکستانی اداکار وگلوکار فواد خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ۔فواد خان کی جانب سے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے نہ پلانے پر پولیس نے مقدمہ در ج کرلیاہے۔ملک میں جاری پولیو مہم کے دوران انسداد پولیوٹیم جب فواد خان کے گھر پہنچی توانہوں نے بچوں کو دوا پلانے سے صاف انکار کردیاجس پر ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
 

شیئر: