Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”نوٹ بک“ کی جھلک جاری

بالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم ' نوٹ بک' کی جھلک جاری کردی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم سے دو نئے چہرے بالی وڈ میں متعارف کرائے جائیں گے۔فلم نوٹ بک نئے اداکاروں ظہیر اقبال اور پرنوتن کی پہلی فلم ہے جسکا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ٹریلر اگلے چند روز میں جاری کیاگیاہے۔
 
 

شیئر: