Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

راحت اور عاطف کے گیت”بھارت“ سے خارج

پاکستان اورہند کے مابین کشیدہ صورتحال کے بعد بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں کے کام پر پابندی کے فیصلے کے بعد نئی فلم سے پاکستانی گلوکاروں کے گیتوں کو خارج کردیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان نے فلم ”بھارت“ کیلئے عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کی آواز میں گیت ریکارڈ کرائے تھے جنہیں اب فلم سے نکال دیاگیاہے۔
 
 
 

شیئر: