Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

محمد بن سلمان بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ ۔۔۔ ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان چین کے سرکاری دورے پر آج جمعرات کو بیجنگ پہنچ گئے۔چین کی مشاورتی و سیاسی کونسل کے نائب سربراہ ہیل لی بونگ ، چین میں متعین سعودی سفیر ترکی الماضی اور مملکت میں متعین چینی سفیر سمیت متعدد عہدیداراستقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچے ہوئے تھے۔
 

شیئر: