Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نرس سے چھیڑ خانی کرنے والا بوڑھا گرفتار

قنفذہ ۔۔۔ سعودی پولیس نے القنفذہ اسپتال میں نرس سے چھیڑ خانی کرنے والے 80سالہ بزرگ کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ صحت نے نرس کو طلب کرکے واقعہ کی بابت پوچھ گچھ کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوجانے والی وڈیو پر ایکشن لے لیا گیا۔ وڈیو میں دکھایا گیاتھا کہ ایک مشہور شخصیت نرس سے چھیڑ چھاڑ کررہی ہے۔ شہریوں نے اس کے خلاف موثر کارروائی کا مطالبہ کردیا تھا۔
 

شیئر: