Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

ایوان صدارت میں ولی عہد کا استقبال

نئی دہلی:ولی عہد نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا ایوان صدرات پرتپاک استقبال کیا گیا۔ولی عہد نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کو مزید خوشگوار اور مستحکم بنائے جائیں ۔ذرائع کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد سلمان کا دورہ ہند انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقائی و بین الاقوامی امور و مسائل پر بات چیت کے علاوہ سیاسی ، تجارتی،دفاعی ،مواصلات اور جدید ٹیکنالو جی کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔

شیئر: