Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

گونگوں کیلئے تحفیظ قرآن کا انتظام

جدہ۔۔۔ یہاں مدائن الفہد کی مسجد الراجحی اور النسیم محلے کی مسجد خدیجہ میں گونگوں کیلئے حفظ قرآن کا بندوبست کر دیاگیا۔ ابتداءمیں 2 ، 4 گونگے ہی حفظ قرآن کے پروگرام میں شریک ہوئے تھے لیکن دیکھتے ہی دیکھتے ان کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی۔ حفظ کرانے کیلئے اشاروں کی زبان کے ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ 

شیئر: