Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 01 جولائی ، 2026 | Wednesday , July   01, 2026
بدھ ، 01 جولائی ، 2026 | Wednesday , July   01, 2026

بجلی کمپنی کا اہلکار بیارے میں گر گیا

جازان ۔۔ ۔ جازان بجلی کمپنی کا ایک اہلکار میٹر کی ریڈنگ کرتے ہوئے بیارے(گندے پانی کے ٹینک) میں گرگیا۔ یہ واقعہ جازان ریجن کے الشواجرہ قریہ میں پیش آیا۔ موقع پر موجود افراد نے مدد کرکے اہلکار کو بیارے سے نکال کر اسپتال میں داخل کردیا ۔ گرنے کی وجہ سے اہلکار کو متعدد چوٹیں بھی آئیں۔
 

شیئر: