Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025

” بدلہ“ کا پہلا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم بدلہ کا پہلا گیت جاری کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار امیتابھ بچن اور اداکارہ تاپسی پنواس گیت میں اداکاری کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
 
 

شیئر: