Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شادی کے سوال پر عالیہ سیخ پا

 عالیہ بھٹ سے رنبیر کپور کےساتھ شادی سے متعلق سوال کیاگیا جس پر وہ سیخ پا ہوگئیں اور انتہائی غصے میں کہاکہ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ لوگ ہر وقت کیوں میری شادی کو موضوع بنائے رکھتے ہیں؟ لوگ کچھ بھی کرلیں میرے نزدیک اس سوال کا ہمیشہ ایک ہی جواب رہے گا۔عالیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوری طور پر شادی نہیں کررہیں۔ مزید سوچنے کے بعد ہی شادی سے متعلق حتمی فیصلہ کریںگی۔
 

شیئر: