Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لانگ شاٹ کا نیا ٹریلر

ہالی وڈکی نئی فلم لانگ شارٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔جوناتھن لیوین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دنیا کی بااثر ترین خواتین میں سے ایک خاتون کے گرد گھومتی ہے جو صدارتی انتخاب لڑتی ہیں۔ یہ فلم 3 مئی کو ریلیز ہوگی
 
 

شیئر: