Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ول اسمتھ رنویر کے معترف

ہالی وڈ کے مشہور ترین اداکار ول اسمتھ نے حال ہی میں بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کے نام وڈیو پیغام بھیجا ہے جس میں وہ رنویر کی فلم گلی بوائے کے کردار کی تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ول اسمتھ نے رنویر کو مخاطب کرکے کہاکہ آپ مجھے ریپر کے کردار میں بہت پسند آئے۔ اسکول کے دنوں کی یاد دلادی۔رنویر سنگھ کی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ نئی فلم گلی بوائے' تین روز قبل سینما اسکرین کی زینت بنی ہے۔فلم میں اسٹریٹ ریپر کا مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔
 
 

شیئر: