Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 جولائی ، 2025 | Monday , July   21, 2025
پیر ، 21 جولائی ، 2025 | Monday , July   21, 2025

جدہ: بس الٹنے پر 24زخمی

جدہ ۔۔۔ جدہ میں ”بریمان “ برج پر بس الٹنے سے24افراد زخمی ہوگئے۔ مکہ مکرمہ میں ہلال احمر کے ترجمان عبدالعزیز بادومان نے بتایا کہ 7طبی ٹیمیں مدد کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچی تھیں ۔ انہوں نے زخمیوں کو مرہم پٹی کرکے رخصت کردیا۔
 

شیئر: