Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

بدھ تک سردی کی لہر

مکہ مکرمہ ۔۔۔ ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سردی کی نئی لہر بدھ تک جاری رہیگی۔ سعودی عرب کے مشرقی، مغربی ، شمالی جنوبی اور وسطی علاقوں میں سردی کی لہر شدید ہوتی چلی جائیگی۔ شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد ،مغربی علاقوں میں 10تا 15، وسطی علاقوں میں 6اور الشرقیہ میں 9سینٹی گریڈ ہوگا۔
 

شیئر: