Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

فرانسیسی شہری کو بچالیا گیا

جازان۔۔۔ سعودی بحری فورس نے بین الاقوامی سمندر میں پھنس جانے والے فرانسیسی شہری کو بچالیا۔ اس کا بحری جہاز خراب ہوگیا تھا۔ ٹھیک کرنے کے دوران وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر سعودی بحریہ نے جزیرہ فرسان کے مغرب میں 70 ناٹیکل میل دور اس کی مدد کی۔ 
 

شیئر: