Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

ولیعہد کی شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کے ساتھ وڈیو وائرل

ریاض۔۔۔ ولیعہد و زیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کے گھر جاکر ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بھی تھے۔ سوشل میڈیا صارفین نے وڈیو شیئر کی ہے جس میں ولیعہد اور شہزادہ عبدالعزیز بن فہد انتہائی خوشگوار انداز میں شہزادہ عبدالعزیز کی ننھی بیٹی الجوہرہ کو بوسہ دے رہے ہیں۔ وڈیو ٹویٹر ، فیس بک اور انسٹاگرام پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔
  
 

شیئر: