Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
تازہ ترین

کیٹی پیری نے منگنی کرلی

عالمی شہرت یافتہ مشہور پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے منگنی کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کیٹی پیری نے حال ہی میں اداکار اورلانڈو کو اپنا جیون ساتھی چن لیا اور منگنی کرلی ہے۔اورلانڈوبلوم مشہور امریکی اداکار ہیں۔
 

شیئر: