Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

نیا گیت ”اسپیکر پھٹ جائے“ جاری

 بالی وڈ فلم 'ٹوٹل دھمال' کا نیا گیت' اسپیکر پھٹ جائے'جاری کردیاگیا۔ فلم کے گیت کی وڈیو میں انیل کپور، مادھوری دکشت کےساتھ جبکہ اجے دیوگن ایشا گپتا کےساتھ رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔اس سے قبل فلم کے دو گیت جاری کئے جاچکے ہیں۔کامیڈی سے بھرپور دھمال سیریز کی یہ تیسری فلم رواں ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: