Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

فاطمہ ثنا ہارر فلم میں

اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو نئی فلم میں کاسٹ کئے جانے کی خبریں ہیں۔ فاطمہ ثنا اگلی فلم میں سیف علی خان کے مقابل کام کریںگی۔ فلم کی کہانی ڈراﺅنے واقعات پر مبنی ہے ۔ انوراگ باسو کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں فاطمہ ثنا ، اداکارسیف علی خان کےساتھ پہلی بار سینما اسکرین پر آئیں گی۔
 

شیئر: