Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عرفان خان صحتیاب

بالی وڈ اداکار عرفان خان کینسر جیسی مہلک بیماری کو شکست دیکر ایک بارپھر اداکاری کی دنیا میں لوٹ رہے ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار عرفان خان امریکہ میں کینسر کے کامیاب علاج کے بعد واپس ہندوستان آگئے ہیں ۔جہاں ان کے ضروری ٹیسٹ کئے گئے۔ خبر ہے کہ عرفان خان بالکل ٹھیک ہیں۔ وہ اگلے ہفتے اپنی نئی فلم ”ہندی میڈیم“ کے سیکوئل پر کام شروع کریں گے۔ اس فلم میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی جگہ کرینہ کپور پہلی بار عرفان کی ہیروئن بنیں گی۔
 
 

شیئر: