Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

2ٹرک الٹ گئے، ایک ہلاک

ریاض ۔۔۔ عقبہ ضلع کے ایک پُل کے اوپر سے 2 ٹرک الٹ جانے پر راستہ جزوی طور پر بند ہوگیا، ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ اس موقع پر راہگیر ہیبتناک حادثہ دیکھنے کیلئے جمع ہوگئے۔ جنہیں سیکیورٹی فورس اور ہلال احمر کی ٹیموں نے وہاں سے ہٹایا۔
 

شیئر: