Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

مملکت آنے والوں کیلئے موبایلی کی سہولت

ریاض۔۔۔ موبایلی نے 30 ممالک میں موجود 104 ویزا سینٹرز سے رجو ع کرنے والے لاکھوں افراد کو رابطہ سہولت فراہم کرنے کیلئے VFS Tasheel کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ سعودی دفتر خارجہ ویزا سینٹرز کا اندراج کئے ہوئے ہے۔ اس سہولت کی بدولت سعودی عرب سیاحت ، حج یا عمرہ یا ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کو موبایلی سم کی سہولت حاصل ہوگی۔
 

شیئر: