Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

تاپسی اور بھومی معمر خواتین کے کرداروں میں

بالی وڈ کی دو مشہور اداکارائیں پہلی بار نئی فلم میں ایکساتھ اسکرین پر آئیں گی۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اور اداکارہ بھومی پڈنیکر کو انوراگ کشیپ نے اپنی نئی فلم ”سانڈ کی آنکھ“ میں کاسٹ کرلیاہے۔تاپسی اور بھومی اس نئی فلم میں چندرو اور پرکاتوماری نامی معمر شارپ شوٹر خواتین کے حقیقی کرداروں میں دکھائی دیں گی ۔دونوں اداکاراﺅں نے ان خواتین کےساتھ تصویر سوشل میڈیااکاﺅنٹس پر شیئر کی ہے۔
 
 

شیئر: