Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

سارہ سے ملاقات کیلئے پیسے جمع کر رہا ہوں،کارتک

بالی وڈ اداکار کارتک آریان اور سارہ علی خان کا نام سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا تاہم اب کارتک نے سارہ کی تعریف بھی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کارتک آریان نے حال ہی میں کرن جوہرکے ٹی وی شو کافی ود کرن میں شرکت کی ۔ کرن کے ایک سوال پر کارتک نے کہاکہ سارہ بہترین اداکارہ ہیں،ان کے بولنے اور پہنے اوڑھنے کااسٹائل بھی اچھا ہے۔ کارتک نے کہا کہ وہ سارہ سے ملاقات کیلئے پیسے جمع کررہے ہیں۔اس سے قبل سیف علی خان نے کہاتھا کہ کارتک کے پاس بہت سارے پیسے ہوں تو وہ سارہ سے ملاقات کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: