Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کرینہ اور اکشے کا” گڈ نیوز“پر کام شروع

بالی وڈ کی ماضی کی فلمی جوڑی ایک بار پھر سینما اسکرین پر آنے کو تیارہے۔ کرینہ کپور اور اکشے کمار نے نئی فلم گڈنیوز پر کام شروع کردیاہے فلم کے سیٹ سے دونوں کا نیا فلمی روپ سامنے آیاہے۔ فلم میں اکشے اور کرینہ کے ساتھ کیارا اڈوانی اور دلجیت دوسانجھے بھی کا م کررہے ہیں۔ کرینہ، اکشے کےساتھ4 سال کے بعد کسی فلم میں نظرآئیں گی۔
 

شیئر: