Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہندوستانی گلوکار وریندر کی پاکستان آمد

پنجابی گیتوں کے مشہور گلوکار وریندر سنگھ واہگہ بارڈر کے راستے سے پاکستان آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار وریندر سنگھ کو پاکستان کی اسٹیج اداکارہ میگھا نے مدعو کیاہے۔ گلوکار وریندر سنگھ اپنے پہلا میوزک و البم ریلیز کرینگے۔انہوںنے پاکستان آمد اور پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو خوب سراہا۔
 
 

شیئر: