Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

”فائٹنگ ود مائی فیملی“ کا ٹریلر

 نئی ہالی وڈ فلم فائٹنگ ود مائی فیملی کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی کہانی برطانوی خاتون ریسلر پر مبنی ہے۔ فلم میں معروف باکسردی راک ڈیوائن جانسن اداکاری کررہے ہیں۔ ہدایتکار اسٹیفن مرچنٹ کی نئی فلم 14فروری کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: