Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

تنوشری کا می ٹو مہم پر لیکچر

بالی وڈ میں” می ٹو“ مہم کے ذریعے تہلکہ مچانے والی اداکارہ تنوشری دتہ ہارورڈ بزنس اسکول میں ”می ٹو“مہم پر لیکچر دیں گی۔ حال ہی میں تنوشری نے سوشل اکاﺅنٹ پر بتایا ہے کہ انہیں امریکی ریاست میساچیوسٹس میں قائم ہارورڈ بزنس اسکول میں 16 فروری کو فلیگ شپ انڈیا کانفرنس میں خطاب کے لئے مدعو کیاگیا ہے۔
 

شیئر: