Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

انوشکا کو ہم شکلوں کی تلاش

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی ایک ہمشکل کیا سامنے آئی، وہ اپنے مزید ہم شکلوں کو ڈھونڈنے لگیں۔ حال ہی میں انوشکا کی ہمشکل امریکی گلوکارہ جولیا مائیل کی تصویر سامنے آنے کے بعد جولیا نے انوشکا کو سوشل اکاﺅنٹ پر پیغام دیاکہ ہائے انوشکا میں آپکی ظاہری جڑواں ہوں۔ جس پر انوشکا نے جواب دیا کہ مجھے کب سے آپ کی اور اپنے دیگر 5 ہم شکل افراد کی تلاش تھی۔

 

شیئر: