Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

نئی فلم کیلئے ارجن کی تگ و دو

بالی وڈ اداکار ارجن کپور یوں تواب تک کئی فلموں میں ایکشن دکھاچکے ہیں مگراگلی فلم میں ارجن دھماکے دار انٹری کیلئے خوب تگ و دو کررہے ہیں۔ حال ہی میںانہوں نے جم میں بیٹھ کر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ارجن فلم پانی پت کی شوٹنگ کا دوسرا حصہ شروع کرنے جارہے ہیں۔ فلم میں وہ سنجے دت کےساتھ کام کرینگے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں