Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

منشیات کے شامی اسمگلر کا سر قلم

دمام ۔۔۔۔ مقامی حکام نے منشیات کے شامی اسمگلر کا سر قلم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہناہے کہ شامی شہری عبدالہادی مجبل العبداللہ ممنوعہ نشہ آور گولیاں اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ پوچھ گچھ پر اس نے الزام تسلیم کرلیا۔ مقامی عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنادی تھی جسے دمام میں نافذ کردیا گیا۔
 

شیئر: