Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”فلائنگ میوزک“ مملکت میں

 ریاض۔۔۔ سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ ترکی بن عبدالمحسن آل الشیخ اور برطانیہ کے متعدد اداروں نے لندن میں تفریحاتی پروگراموں کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں” فلائنگ میوزک“ ، ”دی الینوئسٹ“، ”دی ورکر“ پروگرام دکھائے جائیں گے۔ علاوہ ازیں کھلی فضا میں فلمی شو بھی ہونگے جبکہ متحرک تعلیمی نمائشیں بھی لگائی جائیں گی۔اسی طرح کے دسیوں تفریحی پروگرام فریقین کے تعاون سے مملکت کے مختلف علاقوں میں پیش کئے جائیں گے۔
 

شیئر: