Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

گھریلو ملازمین کی کمپنیوں کی اجارہ داری ختم کرنے کا مطالبہ

ریاض۔۔۔مجلس شوریٰ نے تاجروں میں مسابقت کے ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزارت محنت کے ساتھ تال میل پیدا کرکے گھریلو ملازمین کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کرے۔ یہ مطالبہ بدھ کو نائب صدر شوریٰ کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا ، شوریٰ نے توجہ دلائی کہ گھریلو عملے کی خدمات فراہم کرنے کے خواہشمند افراد کو کمپنیوں کے قیام میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں۔ 

شیئر: