Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

ابھیشیک بچن43 کے ہوگئے

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن 43 برس کے ہوگئے۔ ابھیشیک نے 19 برس قبل 2000 میں ریلیز ہونےوالی فلم رفیوجی سے کرینہ کپور کےساتھ پہلی فلم میں کام کیا۔ فلم دھوم 2004 میں ریلیز ہوئی اور ابھیشیک کو انڈسٹری میں ایک پہچان ملی۔ مشہور اداکار جوڑی امیتابھ بچن اور جیا بچن کے بیٹے ابھیشیک کئی فلموں میں فلاپ بھی رہے۔ فلم کی ناکامی کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوکر انڈسٹری سے دور رہے۔ گزشتہ برس” من مرضیاں“ سے دوبارہ کام شروع کیا۔ بدقسمتی سے یہ فلم بھی کوئی نام نا بناسکی۔

 

شیئر: