Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

دوسری جنگ عظیم میں لاپتہ جرمن آبدوز مل گئی

برلن۔۔۔ ترکی کے سمندر سے دوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والی جرمنی کی آبدوز دریافت ہوئی ہے۔یو23 آبدوز جو دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی جرمنی کے لاپتہ ہونے والے بحری بیڑے میں شامل تھی۔یاد رہے کہ اس آبدوز کو جرمنی سے رومانیہ لایا گیا تھا، 1944 میں سویت فوج سے بچنے کیلئے آبدوز میں سوار عملہ اسے ترکی کے سمندر میں چھوڑ گیا تھا۔
 
 

شیئر: