Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

سنگدل ماں نے بچی کو سمندر میں پھینک دیا

کراچی ۔۔۔ کراچی میں سنگدل ماں نے گھریلو جھگڑے پر لخت جگر کو سمندرمیں پھینک دیا۔سی ویو سے پولیس نے لاش برآمد کرکے خاتون کو گرفتار کرلیا۔

شیئر: