Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

اماراتی سعودی ڈیجیٹل کرنسی میں 6بینک شامل

ریاض ۔۔۔۔ امارات سینٹرل بینک نے بتایا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امار ات کے 3، 3کمرشل بینکوں کو مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی منصوبے میں شامل کیا جائیگا۔ الاقتصادیہ جریدے کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی منصوبہ 12ماہ میں مکمل ہوگا۔ اسکے تحت دونوں ملک مخصوص ٹیکنالوجی اور ریکارڈ کے ذریعے مالی لین دین کے امور ڈیجیٹل کرنسی میں نمٹائیں گے۔
 

شیئر: