Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

العقیق پٹرول اسٹیشن پر آتشزدگی

باحہ۔۔۔ یہاں شہری دفاع کے اہلکاروں نے العقیق کمشنری میں پٹرول اسٹیشن پر لگنے والی آگ بجھا دی۔ بروقت کارروائی کرکے آگ پٹرول ٹینک تک پہنچنے سے روک دی گئی۔ آگ آئل ٹینکر کے پائپ میں لگ گئی تھی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 
 

شیئر: