Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ورون کی فلم کا عنوان ”اسٹریٹ ڈانسر“

بالی وڈ اداکارورون دھون کی نئی فلم کو عنوان مل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون کی نئی فلم کانام 'اسٹریٹ ڈانسر ' منتخب کرلیاگیاہے۔ اس سے قبل فلم کا نام اے بی سی ڈی تھری' سامنے آیاتھا۔ورون فلمساز ریموڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم میں شردھا کپور کےساتھ نظرآئیں گے۔فلم میں دیشا پٹنی بھی اہم کردار نبھائیں گی۔ یہ فلم رواں برس کے آخر میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

 

شیئر: